1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جب واجد علی شاہ نے کولکتہ میں بھی لکھنؤ بسانے کی کوشش کی

04:44

This browser does not support the video element.

21 مارچ 2025

انگریز حکومت نے لکھنؤ کے آخری نواب واجد علی شاہ کو معزول کر کے کولکتہ بدر کر دیا تھا، جہاں نواب نے اپنی زندگی کا آخری دور جلا وطنی میں گزارا۔ انہوں نے بنگال کو لکھنوی تہذیب و ثقافت سے روشناس کرایا، جس کی جھلک آج بھی نمایاں ہے۔

صلاح الدین زین صلاح الدین زین اپنی تحریروں اور ویڈیوز میں تخلیقی تنوع کو یقینی بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔
ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں