افریقہجدید غلامی دنیا بھر میں پھیلتی ہوئی02:00This browser does not support the video element.افریقہ02.12.20232 دسمبر 2023اقوام متحدہ کے مطابق گزشتہ پانچ برسوں میں جدید غلامی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ایسا غلامی کی اِس جدید شکل کی تمام اقسام کے خاتمے کی عالمی کوششوں کے باوجود ہوا ہے۔ دنیا بھر میں ماضی کی روایتی غلامی تو ختم ہو چکی، لیکن اب جدید غلامی عروج پر ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار