جرمنیجرمنی آگے کہاں جاتا ہے، یہ آپ شہریوں نے طے کرنا ہے، جرمن چانسلر00:47This browser does not support the video element.جرمنی31.12.202431 دسمبر 2024جرمن چانسلر اولاف شولس نے نئے سال کے اپنے خطاب میں ملکی اور بین الاقوامی معاملات پر بات کی ہے۔ ساتھ ہی انہوں جرمن شہریوں سے اپیل کی کہ وہ 23 فروری کو ہونے والے انتخابات میں اپنا ووٹ ضرور استعمال کریں۔لنک کاپی کریںاشتہار