جرمنی اور ترکی کے کشیدہ تعلقات03:38This browser does not support the video element.صائمہ حیدر22.07.201722 جولائی 2017جرمنی اور ترکی کے تعلقات میں پھرسے شدید تناؤ کی صورت حال پیدا ہو گئی ہے۔ جرمن وزیر خارجہ زیگمار گابریئل نے ترکی کے خلاف متعدد اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب ترکی نے جرمنی پر سیاسی غیر ذمہ داری کا الزام عائد کیا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار