جرمنی، جرم کرنے والے افغان باشندوں کو ملک بدر کیوں نہیں کر رہا؟
01:27
مہاجرتجرمنی
12 جون 2024
ایک افغان باشندے کی طرف سے جرمن شہر منہائیم میں ایک چاقو حملے کے بعد جرمنی افغان باشندوں کی ملک بدری ایک بار پھر شروع کرنے پر غور کر رہا ہے، لیکن کیا ایسا ممکن ہو گا؟