1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی: روما مسلمان، کورونا وبا کی نئی لہر کا ذمہ دار ٹھہرائے جانے پر، پریشان

03:00

This browser does not support the video element.

11 جون 2020

جرمن شہر گوٹنگن میں کورونا وائرس کی وبا نے پھر سے سر اٹھا لیا ہے اور اس کا الزام روما مسلمان خاندانوں پر عائد کیا جا رہا ہے۔ روما مسلمان خاندان اپنے خلاف نفرت انگیز مہم شروع کیے جانے پر پریشان ہیں۔ دوسری جانب شہری، وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے علاقے میں پھر سے سخت لاک ڈاؤن کیے جانے کے امکان سے پریشان ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں