1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تعليم

جرمنی سے ڈاکٹریٹ کرنے والا پاکستانی جوڑا

03:34

This browser does not support the video element.

انفومائگرینٹس
2 اگست 2017

ڈاکٹر شہزاد انجم اور ڈاکٹر نگینہ شہزاد نے حال ہی میں جرمن شہر بون کی یونیورسٹی سے اپنی اپنی پی ایچ ڈی مکمل کی۔ اس پاکستانی سائنسدان جوڑے نے جب جرمنی میں ڈاکٹریٹ کا آغاز کیا تو ان کے بیٹے کی عمر محض دس ماہ تھی۔ جرمنی میں اعلیٰ تعلیم اور خاص طور پر خواتین کے لیے ماحول اور سہولیات کیسی ہیں، دیکھیے اس ویڈیو میں۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں