معاشرہجرمنیجرمنی: فلسطین کے حامی مظاہرین کی ملک بدری کا معاملہ02:28This browser does not support the video element.معاشرہجرمنی04.04.20254 اپریل 2025جرمن امیگریشن حکام نے فلسطین کی حمایت میں کیے گئے مظاہروں میں شریک ہونے والے چار غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حکم دیا ہے۔ ان پر بالواسطہ حماس کی حمایت کرنے کا الزام ہے، جسے جرمنی میں دہشت گرد تنظیم قرار دیا جاتا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار