تعليم
جرمنی: ماسٹر ڈگری ’انٹرنیشنل میڈیا اسٹڈیز‘- اپلائی کجیے
15 دسمبر 2018![DW Akademie / Masterstudiengang](https://static.dw.com/image/36344321_800.webp)
اشتہار
ڈی ڈبلیو اکیڈمی نے گیارویں مرتبہ ماسٹر ڈگری کے لیے آن لائن درخواستیں وصول کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ آئی ایم ایس کے زیادہ تر کورسز تو انگریزی زبان میں ہی پڑھائے جاتے ہیں لیکن چند ایک جرمن زبان میں بھی ہیں۔ اس دوران ڈیجیٹل میڈیا اینڈ ڈویلپمنٹ،کمیونیکشن سائنس اور میڈیا مینجمنٹ پر خاص توجہ دی جاتی ہے۔
چار سمیسٹرز پر مشتمل یہ پروگرام ریسرچ، لیکچرز اور عملی تجربے کا ایک منفرد مرکب پیش کرتا ہے۔
آن لائن ایپلی کیشن کے لیے لنک مندرجہ ذیل ہے۔
مزید معلومات اور آن لائن اپلیکیشن اس لنک میں