معاشرہجرمنی ميں جسم فروشی پر مجبور مرد پناہ گزين 01:59This browser does not support the video element.معاشرہعاصم سلیم03.05.20173 مئی 2017جرمن دارالحکومت برلن ميں نوجوان مہاجرين کی ايک بڑی تعداد گزر بسر کے ليے جسم فروشی پر مجبور ہو چکی ہے اور شہر کا ايک وسطی پارک اب ايسی سرگرميوں کا مرکز بن چکا ہے۔ ڈی ڈبليو کی فينسی فاسکار نے اس معاملے کی گہرائی تک پہنچنے کی کوشش کی ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار