1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی میں بھی پورے چہرے کے نقاب پر پابندی کے مطالبے

02:54

This browser does not support the video element.

افسر اعوان20 اگست 2016

فرانس اور بیلجیم میں عوامی مقامات پر خواتین کے برقعہ پہننے یعنی پورے چہرے کو چھپانے پر مکمل پابندی عائد ہے۔ ایک اور یورپی ملک سوئٹزرلینڈ کے کچھ علاقوں میں بھی ایسی ہی پابندی عائد ہے۔ جرمنی میں بھی حالیہ شدت پسندانہ حملوں کے بعد سے خواتین کے مکمل حجاب پر پابندی کی باتیں کی جا رہی ہیں۔ اس حوالے سے ڈی ڈبلیو شعبہ اردو کے ایڈیٹر افسر اعوان کی اے ٹی وی سے بات چیت

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں