سیاست جرمنی میں خوارک کے رواج03:58This browser does not support the video element.سیاست06.11.20196 نومبر 2019جرمنی کو کری ورسٹ کی زمین کہا جاتا ہے۔ گوشت کے بنے ساسج جرمنوں کی مرغوب غذا ہے۔ لیکن اب سبزی خور افراد بھی اس لذیذ پکوان کے مزے لے سکتے ہیں۔ سویا بین سے بنائے گئے ٹوفو کو گوشت کا نعمل البدل کہا جا رہا ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں لنک کاپی کریںاشتہار