سیاستجرمنیجرمنی میں قدامت پسندوں کی انتخابی برتری اور آئندہ کا ممکنہ حکومتی اتحاد02:26This browser does not support the video element.سیاستجرمنی24.02.202524 فروری 2025جرمنی میں اتوار کے روز منعقدہ عام انتخابات میں قدامت پسند کرسچین ڈیموکریٹک یونین اور کرسچین سوشل یونین کے بلاک نے اکثریت حاصل کر لی تاہم حکومت سازی کے لیے اس بلاک کو دیگر سیاسی پارٹیوں سے اتحاد بنانا پڑے گا۔ لنک کاپی کریںاشتہار