سیاستجرمنی میں نابینا خواتین کسی سے پیچھے نہیں04:15This browser does not support the video element.سیاست26.03.201926 مارچ 2019ملاقات کراتے ہیں آپ کی ایسی تین باہمت خواتین سے جو بینائی سے محروم ہیں لیکن یہ کمی ان کی کمزوری نہیں۔ اپنے اپنے پیشوں میں کامیاب بھی ہیں اور بہت سے افراد کے لیے مشعل راہ بھی۔ لنک کاپی کریںاشتہار