1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی میں پاکستانی کاروباری خاتون

04:46

This browser does not support the video element.

17 اکتوبر 2021

جرمنی میں مقیم پاکستانی کاروباری خاتون شاہین راجن ’بُنٹے مارخور‘ نامی ایک کمپنی کی بانی ہیں۔ اس آن لائن پلیٹ فارم پر پائیدار اور شفاف طریقے سے تیار کی گئی پاکستانی ٹرک آرٹ، اجرک، جیولری اور دستکاری کی دیگر مصنوعات فروخت کی جاتی ہیں۔ ڈی ڈبلیو اردو کی خصوصی سیریز ’یورپ میں کامیاب پاکستانی‘ ميں عرفان آفتاب کی ویڈیو رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں