جرمنیجرمنی میں کورونا سے اموات: میت سوزی کے مراکز بھی مشکل میں02:37This browser does not support the video element.جرمنیافسر اعوان لوئزا فان رِشٹہوفن 01.02.20211 فروری 2021کورونا کی وبا شروع ہونے سے اب تک یہ وائرس جرمنی میں 57 ہزار سے زائد افراد کی جانیں لے چکا ہے۔ سب سے زیادہ اموات جرمن صوبے سیکسنی میں ہوئی ہیں۔ وہاں آخری رسومات میں سے ایک کے طور پر میتوں کو جلانے والے بھی مشکلات کا شکار ہیں۔ لنک کاپی کریںاشتہار