1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد پر پابندی لگا دی؟

01:10

This browser does not support the video element.

28 ستمبر 2024

جرمنی اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے لیکن اب وہ ہتھیاروں کی برآمدات روکنے کے لیے بڑے دباؤ میں آ گیا ہے۔ برلن نے مبینہ طور پر مارچ سے اسرائیل کو جنگی ہتھیاروں کی برآمدات کی منظوری نہیں دی ہے، لیکن حکام نے پابندی عائد کرنے کی تردید کی ہے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں