1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی پاکستان کے لیے بہت اہم ہے، پاکستانی سفیر

11:20

This browser does not support the video element.

21 مئی 2020

جرمنی میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ جرمنی کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی کے تبادلے کے سلسلے میں دو طرفہ تعلقات مستحکم کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ ڈاکٹر فیصل نے ڈی ڈبلیو اردو سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ وزیراعظم عمران خان بہت جلد جرمنی کا دورہ کریں گے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں