معاشرہجرمنیجرمنی: پناہ گزینوں کی ملک بدری میں تیزی پر غور03:27This browser does not support the video element.معاشرہجرمنی20.06.202420 جون 2024مہاجرت کی پالیسی میں مزید سختی لاتے ہوئے جرمن حکومت ایسے افراد کی ملک بدری میں اضافے کا ارادہ رکھتی ہے، جن کی سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد ہو چکی ہیں۔ جرمن شہریوں کی بڑی تعداد بھی اس عمل کی حمایت کر رہی ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار