1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی کا فنی شاہکار

04:00

This browser does not support the video element.

21 دسمبر 2020

جرمن شہر فرینکفرٹ کے ایئر پورٹ پر سمندری کارگو کے لیے استعمال ہونے والے سینتیس کنٹینرز کی مدد سے بنایا گیا آرٹ کا نمونہ گلوبل گیٹ کہلاتا ہے۔ بظاہر یہ برلن کے برانڈن بُرگ گیٹ کی یاد دلاتا ہے۔ یہ آرٹ پیس جرمنی کے ایک بائیس سالہ آرٹسٹ نے تیار کیا ہے، جو بہت کم عمری میں ہی جرمنی میں فنون لطیفہ کے منظر نامے میں اپنی جگہ بنا چکے ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں