1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی کا ماحول دوست گاؤں

03:59

This browser does not support the video element.

23 دسمبر 2019

جرمنی میں توانائی کے شعبے میں انقلاب کی رفتار کافی سست ہے۔ کئی سالہ کوششوں کے بعد بھی جرمنی میں پیدا کی جانے والی ماحول دوست توانائی کی شرح تقریباﹰ چالیس فیصد بنتی ہے۔ لیکن جرمنی کا توانائی کی پیداوار کے لیے مشہور ایک گاؤں ’وِلڈپولڈزرِیڈ‘ ہے، جو اپنی روزانہ ضروریات سے آٹھ گنا زیادہ ماحول دوست بجلی پیدا کرتا ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں