مہاجرتجرمنیجرمنی کن لوگوں کو ملک بدر کرتا ہے؟04:00This browser does not support the video element.مہاجرتجرمنیافسر اعوان ولیم گلکروفٹ20.01.202320 جنوری 2023جرمنی نے اسائلم یا سیاسی پناہ سے متعلق اپنے قوائد میں کچھ نرمی کی ہے، جس کے بعد ایسے لوگوں کے لیے جرمنی میں زیادہ وقت تک رہنا آسان ہو گیا ہے، جن کی سیاسی پناہ کی درخواستیں رد ہو چکی ہیں۔ لیکن ملک بدری کا دروازہ پھر بھی کھلا رہتا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار