سائنسجرمنی: کورونا وائرس کی ایک اور دوا کے تجربات کی منظوری01:36This browser does not support the video element.سائنس18.06.202018 جون 2020جرمن کمپنی ’کیور ویک‘ کو کورونا وائرس کے خلاف ممکنہ ویکسین کی انسانوں پر آزمائش کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ کووڈ انیس کے مریضوں پر تجربات کے مثبت نتائج حاصل ہونے کی صورت میں یہ دوا سال 2021ء کے وسط تک دستیاب ہو سکتی ہے۔ لنک کاپی کریںاشتہار