جرمنی کے جنوبی حصے میں طوفان سے تباہی00:59This browser does not support the video element.Awan / Meier, Madelaine30.05.201630 مئی 2016شدید بارش کے سبب سیلابی پانی سڑکوں پر کھڑی کاروں کو کھلونوں کی طرح ساتھ بہا لے گیا۔ گزشتہ شب بعض علاقوں میں اتنی بارش ہوئی جتنی عام طور پر کئی ہفتوں میں بھی نہیں ہوتی۔ مختلف واقعات میں تین افراد ہلاک ہوئے۔لنک کاپی کریںاشتہار