جرمنی میں ائیرایمبولنس کے نظام کا اہم ترین حصہ ریسکیو ہیلی کاپٹرز ہیں۔ ان ہیلی کاپٹرز کے عملے میں شامل طبی ماہرین کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ قیمتی جانوں کو بچا سکیں۔ یہ میڈی کاپٹر برقوت مریض تک پہنچ کر مریض کو پرواز کے دوران ہی ابتدائی طبی مدد فراہم کرتے ہیں۔