1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی کے سٹی گارڈنز

04:31

This browser does not support the video element.

2 نومبر 2017

جرمنی کے بڑے بڑے شہروں میں سٹی گارڈنز بنانے یا پھر سبزیاں خود اگانے کے رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے۔ لوگ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ وہ خوارک کہاں سے حاصل کر رہے ہیں۔ اور وہ کیمیکلز سے پاک تازہ پھل اور سبزیوں کو اپنے کھانے کا حصہ بنانا چاہتے ہیں۔ تو دکھاتے ہیں آپ کو اس رپورٹ میں جرمنی کے دارلحکومت برلن کا ایک سٹی گارڈن۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں