سیاستجرمنیجرمنی کے نئے وزیر خارجہ کون ہیں؟02:12This browser does not support the video element.سیاستجرمنی04.05.20254 مئی 2025یوہان واڈےفیہول بہت جلد جرمنی کے وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالنے والے ہیں۔ وہ گزشتہ چھ دہائیوں میں قدامت پسند جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین سے تعلق رکھنے والے پہلے اعلیٰ ترین سفارت کار ہیں۔ یوہان واڈےفیہول دنیا میں جرمنی کے کردار کو کیسے تشکیل دیں گے؟لنک کاپی کریںاشتہار