1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی کے ہسپتالوں میں روبوٹس کا بڑھتا استعمال

03:23

This browser does not support the video element.

7 فروری 2017

روبوٹس کا ہماری زندگیوں میں بڑھتا کردار حقیقی معنوں میں معاون ہے یا کوئی خطرہ، اس کا انحصار ان مشینوں کے استعمال پر ہے۔ جرمن شہر بوخُم کا ایک ہسپتال گزشتہ ایک عشرے میں روبوٹس پر پانچ ملین یورو سے زائد کی سرمایہ کاری کر چکا ہے۔ ربوٹس ہسپتال کا اہم حصہ بن چکے ہیں یہ کئی ذمہ داریاں بخوبی انجام دیتے ہیں اور کیوں مریضوں کو ہر روز رہتا ہے ان کا انتظار دیکھیئے اس رپورٹ میں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں