سیاستجرمن اسلام کانفرنس، مکالمت کے دس برس01:47This browser does not support the video element.سیاستعاطف بلوچ27.09.201627 ستمبر 2016جرمنی میں اسلام کانفرنس کو شروع ہوئے دس سال کا عرصہ مکمل ہو گیا ہے۔ یہ سالانہ کانفرنس ایک ایسا اجتماع ہوتا ہے، جہاں جرمنی میں آباد مسلمانوں کی صورتحال پر بات چیت کی جاتی ہے۔ اس کانفرنس کا مقصد جرمن معاشرے میں مسلمانوں کے انضمام کو بہتر بنانا ہے۔ لنک کاپی کریںاشتہار