1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمن الیکشن میں پاکستانی نژاد خاتون امیدوار، مصباح خان

04:20

This browser does not support the video element.

23 ستمبر 2021

جرمنی کے عام انتخابات میں مصباح خان اگر کامیاب ہو جاتی ہیں تو وہ ایسی پہلی پاکستانی نژاد جرمن خاتون ہوں گی جو جرمن پارلیمنٹ کا حصہ بنیں گی۔ ڈی ڈبلیو اردو نے برلن میں مصباح خان سے خصوصی ملاقات کی اور ان کے سیاسی کیرئر کے بارے میں بات چیت کی۔ برلن سے عرفان آفتاب کی رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں