جرمن خطرناک فضلہ کس طرح چیک ری پبلک میں پھینکا گیا
03:13
This browser does not support the video element.
ماحولجمہوریہ چیک
2 مئی 2025
ایک بین الاقوامی، منظم ویسٹ مافیا نے جرمنی سے خطرناک مواد چیک ریپبلک کے ایک چھوٹے سے گاؤں جیریکوو میں لے جا کر پھینک دیا۔ جیریکوو نامی گاؤں میں نہ تو پرانی گاڑیوں کی بیٹریوں، تباہ شدہ ہارڈ ڈرائیوز، اور ونڈ ٹربائن کے بلیڈز کو ری سائیکل کرنے کی کوئی سہولت موجود ہے، نہ ہی ان کو محفوظ طریقے سے ٹھکانے لگانے کا کوئی انتظام تو یہ فضلہ یہاں پہنچا کیسے؟