1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمن خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان، ایک بھارتی سائنسدان

02:03

This browser does not support the video element.

16 اپریل 2018

بھارتی شہر بنگلور سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر انورادھا دودابالاپور جرمنی ميں خواتين کی قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کے فرائض سر انجام دے رہی ہے۔ بائیو میڈیکل سائنسدان ڈاکٹر انورادھا سن 2011 میں ’پی ایچ ڈی‘ کے سلسلے میں جرمنی آئی تھيں۔ بھارتی باؤلنگ آل راؤنڈر انورادھا چاہتی ہیں جرمن ٹیم جلد سے جلد انٹرنيشنل کرکٹ کونسل کوالیفائر جیت کر خواتین کی بین الاقوامی کرکٹ کا حصہ بنے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں