1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمن روزگار کی منڈی میں پناہ گزین پیش پیش

02:08

This browser does not support the video element.

22 ستمبر 2018

جرمنی میں نجی کمپنیوں کو ملازمین کی تلاش میں اکثر دشواری کا سامنا رہتا ہے۔ جرمن ریاست باویریا میں بیئر کشید کرنے والی ایک کمپنی پناہ گزینوں کو روزگار دے کر ملازمین کی کمی کو دور کر رہی ہے۔ شام، عراق اور گیمبیا سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن افراد کے لیے روزگار کا مطلب ایک طرح کی خود مختاری ہے۔ لہٰذا بریوری کے مالکان بھی خوش اور تارکین وطن بھی۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں