جرمن چانسلر انگیلا میرکل چوبیس ستمبر کے پارلیمانی انتخابات کے بعد ابھی تک مخلوط حکومت سازی کی کوششیں میں کامیاب نہیں ہو سکی ہیں۔ جرمنی کا یہ سیاسی بحران میرکل کے لیے کیا مسائل کھڑے کر سکتا ہے، اس حوالے سے ڈی ڈبلیو کے ایڈیٹر عاطف بلوچ کی پاکستانی ٹیلی وژن ATV سے گفتگو۔