روس کے جوہری ہتھیار بیلاروس میں تعینات ہیں جبکہ روسی صدر پوٹن کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش کرنے والے واگنر گروپ کے رہنما اور ان کے کرائے کے جنگجو بھی اس بالٹک ریاست بھیج دیے گئے ہیں۔ بیلاروس کا ہمسایہ ملک لیتھوانیا اس سے پریشان ہے۔ اس لیے جرمن فوج لتھوانیا میں تعینات کی جا رہی ہے۔