میڈیاجرمن معاشرے و روزگار کی منڈی ميں 'مہاجرين کا انضمام کیسے بہتر بنایا جائے؟'02:27This browser does not support the video element.میڈیاعاصم سلیم | عرفان آفتاب10.02.201810 فروری 2018گزشتہ چند سالوں سے جرمنی میں مہاجرين کے انضمام کا موضوع زیرِ بحث رہا ہے، خواہ وفاقی پارلیمان ميں ہو یا پھر عوامی حلقوں ميں۔ ڈی ڈبليو نے مہاجرین کے انضمام کو بہتر بنانے کے حوالے سے جرمن شہريوں، رضاکاروں اور پناہ گزينوں سے ان کی رائے جانی۔لنک کاپی کریںاشتہار