1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمن پارلیمان میں پہنچنے کے لیے پرعزم، پاکستان نژاد مہوش افتخار

03:36

This browser does not support the video element.

19 فروری 2025

23 فروری 2025ء کو جرمنی میں پارلیمانی انتخابات کے لیے ماحول دوست گرین پارٹی نے اس بار پاکستانی نژاد خاتون، مہوش افتخار کو جرمن شہر ہناؤ سے براہ راست وفاقی پارلیمان کے لیے امیدوار نامزد کیا ہے۔ میر پور کے ایک گاؤں سے جرمن پارلیمان کی امیدواری تک کا سفر مہوش نے کیسے طے کیا؟ دیکھیے ڈی ڈبلیو کی اس رپورٹ میں #BTW2025

عاقب فیاض کا تعلق کشمیر سے ہے اور وہ ایک جرمن یونیورسٹی میں ویژؤل اینتھروپولوجی کے طالب علم ہیں۔
ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں