جرمن کاروباری ادارے خریدنے میں بڑھتی چینی دلچسپی02:24This browser does not support the video element.31.05.201631 مئی 2016آج کل چینی کاروباری ادارے دھڑا دھڑ جرمن کمپنیاں خرید رہے ہیں۔ چین میں جرمن ٹیکنالوجی کی بے پناہ مانگ ہے۔ اس سال اب تک چینی تاجروں نے تقریباً تین ارب یورو کے عوض بارہ جرمن کمپنیوں کو خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار