سیاستجرمنیجرمن کرسمس مارکیٹ میں کار حملہ، پانچ افراد ہلاک01:51This browser does not support the video element.سیاستجرمنی21.12.202421 دسمبر 2024جرمن شہر ماگدے برگ کی ایک کرسمس مارکیٹ میں کار حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک جب کہ دو سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ حکام واقعے میں ملوث مشتبہ حملہ آور کو ’’اسلاموفوبک‘‘ قرار دے رہے ہیں۔ لنک کاپی کریںاشتہار