جسم فروشی پر مجبور فلپائنی بچیاں01:16This browser does not support the video element.عاطف بلوچ04.03.20174 مارچ 2017فلپائن کی سماجی کارکن مارلین کاپیو اپنے پچپن میں ’جنسی غلام‘ تھیں، اسی لیے اب وہ جسم فروشی پر مجبور کی جانے والی بچیوں کو بچانا چاہتی ہیں۔ فلپائن میں سالانہ بنیادوں پر تقریبا ایک لاکھ بچے جسم فروشی پر مجبور کیے جاتے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار