1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جنوب مشرقی ايشيائی ممالک بيرونی مداخلت کو رد کريں، چين

25 جولائی 2017

چين نے جنوب مشرقی ايشيائی ممالک پر زور ديا ہے کہ وہ جنوبی چينی سمندر کے تنازعے کے حل کے ليے متحد ہو کر بيرونی قوتوں کی مداخلت کے خلاف کھڑے ہوں۔

Griechenland Athen - Außenminister Wang Yi bei Pressekonferenz
تصویر: picture-alliance/AP Photo/Y. Karahalis

اس بارے ميں بيان چينی وزير خارجہ وانگ يی نے فلپائن کے دارالحکومت منيلا ميں منگل کو ديا۔ وانگ نے سابقہ طور پر امريکا کے اتحادی ملک فلپائن کے ساتھ روابط کی بہتری کو بھی سراہا۔ آئندہ ہفتے منيلا ميں جنوب مشرقی ايشيائی ممالک کی دس رکنی تنظيم آسيان کی سمٹ ہونی ہے۔ چينی وزير خارجہ کے مطابق منيلا اور بيجنگ کے باہمی تعلقات ميں بہتری سے بحری تنازعے کے حل تک پہنچا جا سکے گا۔ انہوں نے امريکا کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ چندد قوتيں علاقے ميں استحکام نہيں چاہتيں۔ 

اس موضوع سے متعلق مزید سیکشن پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں