1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جنگلاتی آگ کا توڑ، بيج بونے والے ڈرون

04:18

This browser does not support the video element.

30 مارچ 2024

موسمياتی تبديليوں کے سبب دنيا کے کئی حصوں ميں جنگلاتی آگ کے واقعات بڑھتے جا رہے ہيں۔ جرمن دارالحکومت برلن کی ايک کمپنی ڈرون طياروں کی مدد سے تباہ حال جنگلات کو دوبارہ سرسبز بنانے کا کام کرتی ہے۔ اس طريقے کو دنيا بھر ميں استعمال کيا جا سکتا ہے۔ يوں جنگلات سے حاصل ہونے والی آمدنی کو جنگلاتی آگ کے بعد بھی بحال کيا جا سکے گا۔

اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔ 

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں