1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جنگ کے ماحول میں سوشل میڈیا

04:02

This browser does not support the video element.

11 مئی 2025

بھارتی زیرانتظام کشمیر کے علاقے پہلگام میں ایک دہشت گردانہ حملے میں 26 سیاحوں کی ہلاکت ہوئی۔ بھارت کا الزام ہے کہ پہلگام واقعے میں ملوث افراد کے تانے بانے پاکستان سے ملتے ہیں۔ پاکستان الزامات کی تردید کرتا ہے۔ تاہم واقعے کے بعد بھارت نے متعدد اقدامات کیے ہیں جن میں سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے، سفارتی رابطے محدود بنانے اور پاکستان میں کئی اہداف پر میزائل حملے شامل ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں