1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جوتے پالش نہ کرنے کی سزا مل رہی ہے، مریم نواز

04:12

This browser does not support the video element.

9 اگست 2019

لاہور میں قومی احتساب بیورو کی طرف سے گرفتاری کے بعد مریم نواز نے کہا کہ عمران خان حکومت چند دنوں کے ذلت کے اقتدار کی خاطر ملک کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ ڈی ڈبلیو اردو کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں مریم نواز نے بتایا کہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی تباہی کے ذمہ دار خود عمران خان ہیں اور مسلم لیگ نواز انہیں اس معاملے پر کوئی 'این آر او' نہیں دے گی۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں