1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جوہری معاہدے سے امريکا کی دستبرداری: ايرانی کاروباری ادارے پريشان

03:01

This browser does not support the video element.

12 مئی 2018

ایران کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے سے دستبرداری کے امریکی اعلان کے ساتھ ہی ایران میں سرگرم کاروباری اداروں کی جانب سے بے یقینی کا اظہار کیا جانے لگا ہے۔ تاہم یورپی یونین نے اپنے اوّلین ردعمل میں کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ کیے جانے والے معاہدے پر کاربند رہے گی۔ یورپی یونین کے اس اعلان کے بارے میں ڈوئچے ویلے کے عدنان اسحاق کی اے ٹی وی کے ساتھ گفتگو۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں