معاشرہجڑواں بچوں سے بھرپور نائجیریا کا ایک قصبہ01:27This browser does not support the video element.معاشرہ05.05.20195 مئی 2019نائجیریا کے ’اگبو اورا‘ نامی ایک قصبے میں جڑواں بچوں کی شرح پیدائش دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہے۔ مقامی افراد کے خیال میں بھنڈی کے پتے کھانے کی وجہ سے یہاں زیادہ تر جڑواں بچے پیدا ہوتے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار