1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تاريخ

جڑواں بچوں کی پیدائش کا پیچیدہ عمل

06:02

This browser does not support the video element.

عاصم سلیم
5 مئی 2017

ماں کے پیٹ میں جڑواں بچوں کی خون کی شریانیں اُلجھی ہوئی تھیں۔ ایسے واقعات میں رحم مادر کا ایک نہایت پیچیدہ آپریشن ہی جڑواں بچوں کی جانیں بچا سکتا ہے۔ جڑواں بچوں کی پیدائش کا عمل بعض اوقات انتہائی پیچیدہ کیوں ہوسکتا ہے ؟ اس موضوع پر سنیے گفتگو ڈی ڈبلیواردو کی سربراہ کشور مصطفیٰ کی

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں