ایشیاجھینگوں کا فارم، جو مصنوعی ذہانت سے چلتا ہے03:30This browser does not support the video element.ایشیا29.06.202429 جون 2024سنگاپور میں ورٹیکل اوشین نامی ایک کمپنی نے ایک گودام کے اندر ہی جھینگے پالنے کا فارم بنایا ہے۔ مصنوعی ذہانت سے چلنے والے اس نظام میں جھینگے پالنے پر لاگت بھی کم آتی ہے اور وقت بھی نصف لگتا ہے۔ اور سب سے اچھی بات یہ نظام کہیں بھی لگایا جا سکتا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار