1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جہاز کے انجن کی بروقت جانچ پرتال کیوں ضروری ہے ؟

03:54

This browser does not support the video element.

بینش جاوید
6 مارچ 2017

لینڈنگ، ٹیک آف اور پروازیں کسی بھی جہاز پر دباؤ کا باعث بنتی ہیں۔ جہاز کے انجن کا فائر باکس پندرہ ہزار گھنٹوں تک کی پروازوں کا بوجھ برداشت کر سکتا ہے۔ اس کے بعد انجن کی جانچ پڑتال ضروری ہو جاتی ہے تاکہ اس میں کسی ممکنہ خرابی کا بَر وقت پتہ چلایا جا سکے۔ تاہم اس کام کے لیے مشنیوں سے زیادہ بھروسہ انسانی ذہانت اور مہارت پر کیا جاتا ہے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں