دنیا کے سات امیر اور ترقی یافتہ ملکوں کے گروپ جی سیون کا سربراہ اجلاس اٹلی میں ہو رہا ہے۔ اس اجلاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلی مرتبہ شریک ہیں۔ اس سربراہی اجلاس کے حوالے سے ڈی ڈبلیو کے شعبہ اردو کے ایڈیٹر افسر اعوان کی پاکستانی ٹیلی وژن ATV سے گفتگو۔